ٹیگس - حافظ شیرازی، دن، ایران، شاعر، قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
حافظ شیرازی، دن، ایران، شاعر، قرآن
خواجہ شمس الدین حافظ شیرازی جو لسان الغیب کے نام سے مشہور ہے ایران کے آٹھویں صدی کے معروف شعراء میں شمار ہوتا ہے۔ انکا مزار شیراز میں واقع ہے، حافظ کی جاودانی ہونے کی وجہ شاید یہ ہو کہ انکی شاعری میں قرآن سے گہری وابستگی موجود ہے۔ گیارہ اکتوبر کو حافظ کے دن سے منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508348    تاریخ اشاعت : 2020/10/13